: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 17 دسمبر ( اعتما د نیو ز ) سو شل میڈ یا کے پلیٹ فا ر م سے ا ستفا دہ کر تے ہو ئے سٹی پولیس نے اپنے حد و د کے تما م پو لیس ا سٹیشنو ں کے لئے فیس بک پیجس کا آ غا ز کیا ہے ۔ پو لیس کمشنریٹ بھی تلنگا نہ پو لیس کو ا سما ر ٹ اور عصری فو ر س میں تبدیل کرنے حکو مت کے ویژن کا حصہ ہے ۔ ڈا ئر کٹر جنر ل پو لیس انو را گ شر ما نے میڈ یا سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ کسی بھی شہر میں پولیس کی کا میا بی کیلئے عوام کو شا
مل کر نا اور ان کی تا ئید حا صل کر نا ضر و ری ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ پو لیس کی خد ما ت میں بہتری کیلئے عوام کے سا تھ تبا د لہ خیا ل ضر و ری ہے ۔ ا نہو ں نے کہا کہ حید رآ باد کے ہر پو لیس اسٹیشن کے لئے فیس بک اکا و نٹ کھو لا گیا ہے جس سے عوا م سے ر ا بطہ میں ر ہنے میں پو لیس کو مد د ملے گی اور عوام کی فو ری طو ر پر رائے حا صل کی جا سکے گی ۔ عوا م حید ر آ باد سٹی پو لیس کی ویب سا ئٹ www.hyderabadpolice.gov.in یا www.facebook.com/hyderabadpolice کے ذر یہ متعلقہ پو لیس اسٹیشن سے را بطہ پید ار کر سکتے ہیں ۔